پہنچPohnchEnglishپائلٹ میں شامل ہوں
مینو

پہنچ حاصل کریں

جب آپ کی وین تیار، آپ بھی تیار

ابھی اینڈرائیڈ پر ٹیسٹ جاری ہے۔ گوگل پلے اور ایپ اسٹور جلد۔

دو ایپس، ایک وین

پہنچ، والدین کے لیے

والدین کے لیے: وین لائیو، دروازے تک منٹ، ہر قدم پر اطلاع۔

پہنچ ڈرائیور، ڈرائیورز کے لیے

ڈرائیوروں کے لیے: آج کے اسٹاپ، سفر شروع، ہر بچے کے لیے ایک ٹیپ۔ مفت۔

اینڈرائیڈ: ابھی ٹیسٹ میں · آئی فون: جلد

ٹیسٹ میں کیسے شامل ہوں

  1. واٹس ایپ پر ہمیں اپنا جی میل پتہ بھیجیں۔

  2. ہم آپ کو شامل کر کے گوگل پلے کا ٹیسٹ لنک بھیجیں گے۔

  3. اپنے اینڈرائیڈ فون پر کھولیں اور انسٹال کریں۔ بس۔